پاک بھارت ٹاکرا خطرے میں؟ پاکستان کا بائیکاٹ کا بڑا فیصلہ!

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026:

 پاک بھارت ٹاکرا خطرے میں؟ پاکستان کا بائیکاٹ کا بڑا فیصلہ!

کیا 2026 کا ورلڈ کپ پاک بھارت ٹاکرے کے بغیر ادھورا رہ جائے گا؟ کرکٹ کے حلقوں میں اس وقت صرف ایک ہی بحث ہے کہ کیا پاکستان واقعی اتنا بڑا قدم اٹھانے جا رہا ہے۔


​بھارت کی ہٹ دھرمی اور پاکستان کا صبر۔


​ہمیشہ کی طرح، تنازع ایک بار پھر بھارت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار پر شروع ہوا ہے۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق، بھارتی حکومت نے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ اس پر پی سی بی چیئرمین نے سخت موقف اپناتے ہوئے آئی سی سی کو خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت پاکستان نہیں آئے گا، تو پاکستان بھی بھارت کے خلاف کسی بھی مقام  پر نہیں کھیلے گا۔


​محسن نقوی کا آئی سی سی کو کرار جواب -


​پی سی بی نے آئی سی سی حکام کو واضح طور پر بتا دیا ہے کہ:


​پاکستان اب کسی بھی "ہائبرڈ ماڈل" کو قبول نہیں کرے گا۔


​اگر پاکستان کے میچز زبردستی باہر منتقل کیے گئے، تو پاکستان پورے ٹورنامنٹ سے بائیکاٹ کر سکتا ہے۔


​قومی وقار اور کرکٹ کی عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔


​آئی سی سی کو خوف


​آئی سی سی علم  ہے کہ اگر پاک بھارت میچ نہیں ہوتا، تو اسے بہت بھاری  مالی نقصان اٹھانا پڑے گا۔ براڈکاسٹرز اور اسپانسرز اس میچ کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں کیونکہ یہ دنیا کے دو بڑے حریفوں کے درمیان سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ ہوتا ہے۔


​سوشل میڈیا پر تبصرے


​سوشل میڈیا پر شائقینِ کرکٹ دو حصوں میں تقسیم گئے ہیں۔ بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ "کرکٹ کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے،" 

جبکہ پاکستانی فینز کی بڑی تعداد پی سی بی کے اس سخت فیصلے کی حمایت کر رہی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ "اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان اپنا موقف مت بدلیں۔


​تجزیہ اور رائے


​کرکٹ شائقین کے لیے یہ صورتحال پریشان کن ہے کیونکہ ہم سب اس بڑے مقابلے پورے سال انتظار کرتے ہیں۔ لیکن اگر پی سی بی اس بار اپنے موقف پر ڈٹا رہا، 

تو شاید آئی سی سی کو کوئی ایسا درمیانی راستہ نکالنا پڑے جو دونوں ملکوں کے لیے قابلِ قبول ہو۔

​آپ کی کیا رائے ہے؟


کیا پاکستان کو واقعی اپنا موقف پر ڈٹے رہنے چاہیے ۔اس بارے میں آپ دوستوں کی کیا راۓ۔

کیا آئ سی سی پاکستان کو منوایا گیا ۔

کیا بھارت آئندہ پاکستان کے ساتھ مل کر چلے گے۔

اور محسن نقوی اور شہباز شریف بھی مان جائینگے ۔

آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنا قیمتی راۓ ضرور پیش کرے۔


خبر کا ذریعہ 

پاکستان کرکٹ بورڈ

Comments

Popular posts from this blog

Today Gold Price in Pakistan – سونا 5 لاکھ سے اوپر

دولت سے خوشی خریدیں جاسکتی؟ ایلون مسلک کا تازہ بیان