پاک بھارت ٹاکرا خطرے میں؟ پاکستان کا بائیکاٹ کا بڑا فیصلہ!
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: پاک بھارت ٹاکرا خطرے میں؟ پاکستان کا بائیکاٹ کا بڑا فیصلہ! کیا 2026 کا ورلڈ کپ پاک بھارت ٹاکرے کے بغیر ادھورا رہ جائے گا؟ کرکٹ کے حلقوں میں اس وقت صرف ایک ہی بحث ہے کہ کیا پاکستان واقعی اتنا بڑا قدم اٹھانے جا رہا ہے۔ بھارت کی ہٹ دھرمی اور پاکستان کا صبر۔ ہمیشہ کی طرح، تنازع ایک بار پھر بھارت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار پر شروع ہوا ہے۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق، بھارتی حکومت نے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ اس پر پی سی بی چیئرمین نے سخت موقف اپناتے ہوئے آئی سی سی کو خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت پاکستان نہیں آئے گا، تو پاکستان بھی بھارت کے خلاف کسی بھی مقام پر نہیں کھیلے گا۔ محسن نقوی کا آئی سی سی کو کرار جواب - پی سی بی نے آئی سی سی حکام کو واضح طور پر بتا دیا ہے کہ: پاکستان اب کسی بھی "ہائبرڈ ماڈل" کو قبول نہیں کرے گا۔ اگر پاکستان کے میچز زبردستی باہر منتقل کیے گئے، تو پاکستان پورے ٹورنامنٹ سے بائیکاٹ کر سکتا ہے۔ قومی وقار اور کرکٹ کی عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ آئی سی سی کو خوف آئی سی سی عل...