T20 ورلڈ کپ 2026: پاکستان اور بھارت کا مکمل ریکارڈ اور تاریخی جیتیں
T20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کا مکمل ریکارڈ اور یادگار لمحات
کرکٹ کے شائقین کے لیے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہر میچ ایک دلچسپ مقابلہ ہوتا ہے۔
خاص طور پر T20 ورلڈ کپ میں ان دونوں ٹیموں کے میچز لاکھوں ناظرین دیکھتے ہیں۔
اس آرٹیکل میں ہم T20 ورلڈ کپ کے تمام پاک بھارت میچز کا ریکارڈ، جیت اور شکست کی تفصیل کے بارے میں دیکھیں گے ۔
اور ہم دیکھیں کہ پاکستان نے کتنی بار میت جیتا ہے اور کتنی بار ہارا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا ریکارڈ
اب تک T20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت نے کل 8 میچز کھیلے ہیں:
بھارت نے 7 میچز جیتے
پاکستان نے 1 میچ جیتا
ایک میچ (2007) برابر رہا، جس کا فیصلہ باؤل آؤٹ سے ہوا
اعداد و شمار کے لحاظ سے بھارت کو برتری حاصل رہی ہے، لیکن پاکستان کی 2021 کی جیت سب کے لیے یادگار رہی۔
* تمام میچز کی تفصیل
(1). 2007 – پہلا میچ برابر، بعد میں بھارت نے باؤل آؤٹ میں جیت حاصل کی
(2). 2007 فائنل – بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر پہلا T20 ورلڈ کپ جیتا.
(3). 2012 – بھارت نے پاکستان کو مقابلے میں شکست دی
(4). 2014 – بھارت نے میچ پر مکمل کنٹرول رکھتے ہوئے فتح حاصل کی
(5).2016 – بھارت کی ٹیم نے آسانی سے جیت حاصل کی
(6).2021 – پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی، بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار اوپننگ شراکت کی بدولت۔
(7). 2022 – بھارت نے پاکستان کو ایک سنسنی خیز میچ میں شکست دی
(8). 2024 – بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر اپنی برتری حاصل
پاکستان کی واحد جیت
2021 کا میچ پاکستانی کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک یادگار لمحہ تھا۔
بابر اعظم اور محمد رضوان نے عظیم پارٹنرشپ کے ساتھ پاکستان کو 10 وکٹوں سے کامیابی دلائی۔
یہ فتح نہ صرف پاکستان کی پہلی T20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف جیت تھی بلکہ اس نے ٹیم کے حوصلے بھی ظاہر کیا۔
بھارت کو برتری کیوں حاصل رہی؟
بھارت کا مضبوط بیٹنگ آرڈر اور دباؤ میں بہتر کارکردگی مستقل ٹیم کمبی نیشن اکثر اہم لمحات میں بہتر کارکردگی
پاکستان نے بہت سے میچز بہت ہی کم سکور سے ہرا گئ مگر یہ غلطیاں دباؤ میں یا چند چھوٹی غلطیوں سے ہارگئ۔
مستقبل کے مقابلے
کرکٹ ایک غیر یقینی کھیل ہے، اور پاکستان کی نوجوان ٹیم کی قابلیت کے ساتھ مستقبل میں بھارت کے خلاف مزید جیتیں ممکن ہیں۔
شائقین امید رکھتے ہیں کہ آنے والے T20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مزید سنسنی خیز میچز دیکھنے کو ملیں گے۔
ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے زیادہ میچ جیت ہے
ساتھ دفعہ پاک بھارت کا آمنے سامنے ہوا ہے ساتھ میں سے پاکستان کو چھ دفعہ شکست ہوئ ۔
صرف ایک میچ میں بہتری حاصل کی ہے ۔
اس سے پتا چلتا ہے پاکستان کے کھلاڑی کسی بھی میچ کا رخ بدل دیتے ہیں جس کے ریکارڈ 2021 کے پاک بھارت میچ کے ایک تاریخی شکل میں درج ہے۔
پاکستانی شائقین امید رکھتے ہیں پاکستان اس سال ورلڈ میں بہترین کارکردگی دکھاۓ گی۔

Comments
Post a Comment