انسانی خون کی قسمیں اور کینسر کا خطرہ
انسانی خون کی قسمیں اور کینسر کا خطرہ: کیا آپ کا خون گروپ آپ کی صحت کا راز چھپا پوا ہے؟ جدید طبی سائنس نے جہاں بیماریوں کے علاج میں بڑا پیش رفت ہے، وہاں تشخیص کے ایسے حیران کن طریقے بھی اجاگر کیے ہیں جو عام انسان کی سوچ سے باہر ہیں۔ حالیہ برسوں میں صحت کے ماہرین نے انسانی خون کی اقسام اور جان لیوا امراض، کینسر کے درمیان ایک گہرا تعلق کے بارے میں بتایا ہے۔ 2019 میں میڈیکل شعبے کے معتبر جریدے BMC Cancer میں شائع ہونے والی ایک تحقیق نے اس بحث کو نئی رخ دی ہے جس کے مطابق بلڈ گروپ صرف ایک شناختی علامت نہیں بلکہ ہماری جینیاتی ساخت کا وہ چیز ہے جو مستقبل میں پیدا ہونے والے خطرات کے بتا سکتا ہے۔ بلڈ گروپ کا جین سے تعلق انسانی جسم میں موجود اینٹی جنز (Antigens) اور اینٹی باڈیز کا نظام نہ صرف مدافعت فراہم کرتا ہے بلکہ یہ مخصوص بیماریوں کے شناخت بھی کرتا ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جن افراد کا بلڈ گروپ A اور AB ہوتا ہے وہ افراد زیادہ معدے کے کینسر کے شکار ہوتے ہیں معدے کا کینسر خاموش قاتل ہے ایک خاموش قاتل معدے کا کینسر اس وقت شروع ہوتا ہے جب کہ...